23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ فیضانِ صحابیات اڈیالہ کی اسٹاف اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
Tue, 19 Nov , 2024
37 days ago
عالمی سطح پر دینِ متین کی خدمت کرنے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 10 نومبر 2024ء کو راولپنڈی شہر کے علاقے اڈیالہ میں شعبہ فیضانِ
صحابیات کی اسٹاف اور ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
شعبے کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اسٹاف و ذمہ داران کی رہنمائی کی اور رہائشی کورسز میں ایڈمیشن بڑھانے کی ترغیب دلائی
تاکہ زیادہ سے زیادہ دینی کاموں کو ترقی ملے۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اسٹاف و ذمہ دار
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن بھی
دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔