19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت 4دسمبر2021ءبروزہفتہ عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے براہ راست ہونے والے ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت سیکھنےسکھانےکاحلقہ لگایا گیاجس میں کثیر تعدا د میں اسپیشل
پرسنز نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی نےاسپیشل پرسنز کی آسانی کے
لئےاشاروں کی زبان میں ترجمانی بھی کی۔واضح رہےاس ہفتہ وارمدنی مذاکر ے میں اسپیشل
پرسنز سمیت دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران بھی شرکت کی۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)