22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پنجاب کے شہر بہاولپور خانقاہ شریف میں مجلس
اسپیشل افراد کے تحت مدنی کاموں کا سلسلہ ہواجس میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے
حکومتی ایس او پیز او رDistancing Social پر عمل کرتے ہوئےمختلف
دکانوں پر جاکر نیکی کی دعوت پیش کی۔اشاروں کی زبان میں درس کا سلسلہ ہوا اور دعوت
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے
اسپیشل افراد کو اشاروں کی زبان میں نماز کی پابندی کرنے، تلاوت قراٰن پاک پڑھنے
اوروالدین اور اساتذہ کا ادب کرنے کے بارے میں بتایا۔