7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Monday, May 5, 2025
دعوتِ اسلامی کے تحت اسپیشل افراد کو اشاروں کی زبان
میں مختلف کورسز کروائے جارہے ہیں
Mon, 27 Apr , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت آن
لائن کورسز کا سلسلہ جاری ہے جس میں اسلامی
بھائیوں کو اشاروں کی زبان میں مختلف کورسز کروائے جارہے ہیں مختلف ممالک میں مجلس
اسپیشل کے تحت عمومی اسلامی بھائیوں کو اشاروں کی زبان کا کورس کرایا گیا جبکہ
خصوصی اور نابینا اسلامی بھائیوں میں فیضان نماز کورس کا سلسلہ ہوا۔
واضح
رہے کہ کروناوائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث ملک و بیرون ملک تمام دینی درسگاہیں اور دیگر
تعلیمی ادارے مکمل بند ہیں جس کے بعد دنیا بھر میں قرآن وسنت کی تعلیمات کو عام
کرنے والی عاشقان رسول کی مدنی تحریک نے بذریعہ انٹرنیٹ ملک و بیرون ملک مختلف
کورسز کا سلسلہ شروع ہوا۔ مجلس کورسز اور
دیگر مجالس کے تحت ہونے والے کورسز میں سینکڑوں
عاشقان رسول نے شرکت کی۔