1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 2 میں علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں 5 کابینہ مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی جدول دینے اور محفل نعت اجتماع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتائے
نیز ہر ماہ میں 2 مدنی مشورے کرنے اور 2 دفعہ بذریعہ کال پوچھ گچھ کرنے کا ہدف دیا جبکہ ذیلی تا علاقہ سطح تک کی تقرری مکمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔