21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت تھانہ بولاخان
سندھ میں 25اکتوبر2019ء کو عرسِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے سلسلے میں اجتماعِ پاک کا انعقاد کیا گیا جس
میں اہلِ علاقہ سمیت کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔نگرانِ زون نے سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ، محمد خالد عطاری، نگران کابینہ)