4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 13 جولائی 2024ء کو شعبہ شارٹ کورسز کی ذمہ
داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک، صوبہ اور ڈویژن سطح کی شارٹ کورسز ذمہ داران، کراچی سٹی سے ڈسٹرکٹ سطح ، اسلام آباد سٹی
سے زون سطح کی شعبہ شارٹ کورسز ذمہ دار ان
اور پاکستان مجلسِ مشاورت کی اسلامی بہنیں
شریک ہوئیں ۔
تفصیلات کے مطابق اسلامی بہنوں کی تربیت کے لئے
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں درپیش مسائل کا
حل بتایا۔