29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شارٹ کورسز ڈیپارٹمنٹ گرلز دعوتِ اسلامی کے تحت
24 مئی 2024ء کو اسٹاف اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا
جس میں دیگر اسلامی بہنوں کی بھی شرکت رہی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے مختلف امور پر اُن کی رہنمائی کی اور Team Work کے مطابق کام کرنے کا ذہن دیا۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے اپنی ذمہ داریوں
کو احسن انداز میں پورا کرنے اور دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ
کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔