12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کابینہ رنچھوڑ لائن  علاقہ عرب شاہ ڈویژن شو مارکیٹ میں تربیتی کلاس
کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 6 Dec , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							اسلامی
بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے تحت 25 نومبر 2021ء  بروز جمعرات رنچھوڑلائن کابینہ علاقہ عرب شاہ کی شو مارکیٹ میں غسل میت
کی تربیتی کلاس انعقاد کیا گیا جس میں  4اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
تربیتی
کلاس میں انہیں غسل و کفن کا طریقہ سیکھایا گیا  جس اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دیئے اور  دوبارہ ایسی تربیت رکھنے کی درخواست کی۔
            Dawateislami