26 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
آج لاہور شمالی زون میں تاجر اجتماع ہوگا ، حاجی یعفور
رضا عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
Sat, 18 Jul , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس تاجران کےزیر اہتما م آج 18
جولائی 2020ءبروزہفتہ شام 4:00 بجے لاہور شمالی زون میں تاجر اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
بذریعہ زوم خصوصی بیان فرمائیں گے۔
Dawateislami