15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام 25 دسمبر 2020ء کو شہداد پور کابینہ
کے شہر ہالا کی شعبہ تعلیم ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن کی ٹیچرز اور فورساءیٹ کمپنی
کی چیئر پرسن سے ملاقات ہوئی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
آخر میں شخصیات خواتین کو مدنی رسائل بھی
تحفے میں پیش کئے گئے۔