20 رجب المرجب, 1446 ہجری
جامعۃ
المدینہ فیضانِ صحابیات شاہ لطیف
ٹاؤن میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد
Wed, 8 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 6 دسمبر 2021 ء برزو پير کراچی بن قاسم زون جامعۃ
المدینہ فیضانِ صحابیات شاہ لطیف
ٹاؤن میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون مشاورت، کابینہ مشاورت، 3 کابینہ نگران نے بالمشافہ جبکہ میر پور ساکرو
کابینہ نگران اسلامی بہن نے آن لائن
شرکت کی جن کی تعداد کم و بیش 25 رہی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے تربیت کے مدنی پھول دیتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ماتحت
اسلامی بہنوں کے شیڈول چیک کرنے، اُن کے جدول کا فالو اپ لینےاور دار السنہ کے لئے نگران اسلامی بہن کا
تقرر کرنے کاہدف دیا نیز دار السنہ میں ہونے والے کورسز کے داخلے پر کلام کیا۔ ساتھ ہی ماتحت اسلامی بہنوں کے لئے دو سطحوں کے مدنی مشورے کا شیڈول بنانے کا بھی ذہن دیا۔