گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت شاہ پور میں محفل نعت  کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن کابینہ نے ”عشق ِرسولﷺ“ کے موضوع پرسنّتوں بھرابیان کیا اور شرکا کو عشقِ رسول ﷺ کے تقاضوں کو سمجھنے اور اس کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:ڈویژن نگران و رکن کابینہ مدنی انعامات عامر عطاری)