7 رجب المرجب, 1446 ہجری
6 جنوری 2025ء کو اصلاحِ معاشرہ کا درس دینے
سالی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت جنوبی
لاہور کے علاقے شاہ کمال میں ”تہجد و سحری اجتماع“ کا انعقاد ہوا۔
اس اجتماعِ پاک میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن
حاجی منصور عطاری نے تمام عاشقانِ رسول کے
ہمراہ باجماعت نمازِ تہجد کے نوافل ادا کئے جس کے بعد مناجات کا سلسلہ بھی ہوا۔