21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 4نومبر2019ء سیال شریف کابینہ شاہ پور صدر میں اجتماع میلاد کا سلسلہ
ہوا جس میں اہلِ علاقہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے ”جمال
مصطفیٰﷺ“ موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور 12ربیع الاوّل 1441ھ کو ہونے والے
اجتماع میلاد اور جلوس میلاد میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ: محمد عامر عطاری، ڈویژن
نگران ورکنِ کابینہ)