دعوت اسلامی کے تحت 3نومبر 2019ء کو ڈویژن شاہ پور صدر میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے  شرکت کی۔ نگرانِ ڈویژن نے ”ربیع النورشریف“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کودعوت اسلامی کی دینی خدمات کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد عامر عطاری، ڈویژن نگران شاہ پور صدر)