17 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں صحرائے مدینہ زون میں مدنی
مشورے کاانعقادہوا جس میں زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورےمیں شریک اسلامی بہنوں کو بستوں پر ترقی کرنےاورآرڈر بکنگ
کرنے کےحوالے سے نکات بتائےنیز اسلامی
بیانات کتاب جلد 6 ، ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور تقسیم رسائل کے حوالے سے کلام کرتے ہوئےاس
کےاہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کی ۔