11 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 27 دسمبر 2021ء ساہیوال زون میاں چنوں کابینہ میں روحانی
علاج کے بستے کا آغاز کیا گیا جس میں اسلامی بہنوں نے ہر اتوار بستہ لگانے اور ذمہ
داران بڑھانے کے حوالے سے بھرپور نیتیں کیں ۔زون ذمہ دار اسلامی بہن نے روحانی علاج کی کارکردگی فِل کرنے اور شیڈول
کو سمجھ کر عمل کرنے کے حوالے سے رہنمائی کی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔