9 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
ساہیوال کابینہ کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات
Sun, 4 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام گزشتہ
روز فیصل آباد ریجن ساہیوال کابینہ کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، 26 روزہ فیضان قراٰن
میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔