11 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Friday, May 9, 2025
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کےرکن ونگرا ن کراچی ریجن حاجی محمد امین عطاری نے ایک پرانے ذمہ دار اسلامی بھائی ریاض ایدھی
عطاری کے والد کی نماز جنازہ پڑھائی۔ نماز جنازہ سولجر بازارکراچی میں قائم مسجد
خزائن العرفان میں اداکی گئی۔اس موقع پر مرحوم کے اہل خانہ ، اہل علاقہ اور دعوت
اسلامی کےذمہ داران نے شرکت کی۔