12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				راولپنڈی       میں شعبہ دارالسنہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت  ناظمات کا  آن لائن مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 2 Aug , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کےتحت  30جولائی 2022ء بروز ہفتہ  راولپنڈی میں پاکستان مجلس مشاورت نگران  اسلامی بہن نے  شعبہ دارالسنہ ذمہ داران و ناظمات کا آن لائن مدنی مشورہ کیا۔
نگران
پاکستان  اسلامی بہن نے  سابقہ دینی کام کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے مدنی پھول سمجھائے  اور  اس
میں تعدا د بڑھانے کے لئے  نکات بتائے نیز اہداف بھی دیئے اور مدنی مذاکرہ
دیکھنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں  نے
اچھی اچھی نیوں کا اظہار کیا۔
            Dawateislami