20 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس دار السنہ للبنات کے زیر ِ
اہتمام18 مارچ 2020ء بروز بدھ راولپنڈی
میں قائم دارالسنہ للبنات میں سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ” جوانی میں عبادت کے فضائل“ کے موضو ع پربیان کیا اور بیان میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔