دعوت اسلامی دنیابھر میں 107 سے زائد شعبہ جات
میں دین متین کی خدمت سرانجام دے رہی ہے ان شعبہ جات میں سے اہم ترین شعبہ مدارس
المدینہ ، جامعۃ المدینہ ہے جس کے ذریعے ہرسال ہزاروں علماء و حفاظ فارغ التحصیل
ہوتے ہیں ۔ ان جامعات اور مدارس المدینہ کو چلانےکے لئے بھاری اخراجات کی ضرورت
پیش آتی ہے جو دعوت اسلامی مختلف ایونٹس میں عاشقان رسول کے دیئے گئے مدنی
عطیات سے پوری کرتی ہے۔
مختلف ایونٹس میں سے ایک ایونٹ ذوالحجۃ
الحرام بھی ہے جس میں دعوت اسلامی اپنے
اخراجات کو چلانے کے لئے قربانی کی کھالیں جمع کرتی ہے اور اس کھال سے آنے والے
آمدنی کو جامعات المدینہ اور مدارس
المدینہ سمیت دیگر نیک کاموں میں استعمال کرتی ہے۔
عاشقان رسول
سے درخواست ہے کہ قربانی کی کھالیں جمع
کرنے اور کروانے میں دعوت اسلامی کا ساتھ دیں۔
دعوت اسلامی نے قربانی کی کھالیں دینےوالے عاشقان
رسول کے لئے سہولت کے طور پر ایک سروس کا آغاز کیا ہےجس کے ذریعے دعوت اسلامی کے ذمہ داران آپ کے
گھر آکر قربانی کی کھالیں وصول کرسکیں گے۔
اپنی قربانی کی
کھالیں دینے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئےاور معلومات درج کرکے Submintکردیں: