10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے تحت 3 اگست2021 ء کو حیدرآباد
زون کی ٹنڈو محمد خان کابینہ کے علاقے پیر محلہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا جس میں علاقہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے علاقے کی چند اہل ثروت اسلامی بہن اور پارلر کی اونر کو دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام ہونے والے سنتوں بھرےاجتماع کی برکات بتاتےہوئے
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت پیش کی جس پر شخصیات خواتین نے اجتماع میں شرکت کی نیت کا اظہار کیا۔