21 شوال المکرم, 1446 ہجری
5 جون 2024ء کو لوگوں کی اصلاح کا جذبہ رکھنے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے لئے P.I.B کالونی
کراچی میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنیں شریک ہوئیں۔
معمول کے مطابق اجتماع کا آغاز تلاوتِ قراٰن و
نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و سلم سے کیا گیا اور مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے حاضرین کی مختلف امور پر تربیت کی۔اجتماع کے بعد وہاں موجود اسلامی
بہنوں نے نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت سے ملاقات کی نیز انفرادی کوشش کا بھی سلسلہ
ہوا۔