12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				  پاکستان مجلس مشاورت ذمہ داراور پاک سطح شعبہ فیضان مرشد ذمہ دار اسلامی بہنوں کا  آن لائن مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 2 Aug , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کےتحت  30جولائی  2022ء بروز
ہفتہ پاکستان کے شہر راولپنڈی سے نگران  پاکستان مشاورت  اسلامی بہن نے پاکستان مجلس مشاورت اور  پاک سطح شعبہ فیضان مرشد کی  ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا  آن لائن’’شجر کاری مہم‘‘کے
مدنی پھولوں پر مدنی مشورہ لیا جس میں  اسلامی بہنوں کو شجر کاری مہم کے
اسپیشل کام کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی۔
            Dawateislami