6 رجب المرجب, 1446 ہجری
پاکستان مجلسِ مشاورت اور ملک سطح کی شعبہ ذمہ
داران کا آن لائن مدنی مشورہ
Sat, 4 Jan , 2025
2 days ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 2 جنوری 2025ء کو پاکستان مجلسِ مشاورت اور ملک سطح کی شعبہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
منعقد ہوا جس میں سال 2025ء کے بجٹ
کے مدنی پھولوں پر کلام کیا گیا۔
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مختلف شعبہ جات کے بجٹ کے نظام پر مشاورت کی اور اس کے متعلق اہم مدنی پھولوں سے
نوازا۔