دعوت اسلامی کے تحت یکم رجب المرجب 1441ھ کو پاکستان بھر میں سحری اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ۔ مبلغین دعوت اسلامی نے سنتوں بھرےبیانات کئے ۔

تفصیلات کے مطابق: کراچی ریجن میں96 مقامات پر، حیدر آباد میں 30 مقامات پر،ملتان ریجن میں 13 مقامات پر،فیصل آباد میں 257 مقامات پر اور لاہور ریجن میں 747 مقامات پرمنعقد ہوئے جن میں کم وبیش11ہزار 162 اسلامی بھائی نے شرکت کی۔