20 شوال المکرم, 1446 ہجری
پاکستان
نگران اسلامی بہن کا کراچی دارالسنہ
میں مدنی عملہ کے ساتھ بذریعہ کال رابطہ
Tue, 2 Feb , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی کے شعبے دار السنہ کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن نے
کراچی دارالسنہ للبنات کے مدنی عملے کے ساتھ مدنی مشورہ لیاجس میں پاک سطح دارالسنہ ذمہ دار ، کراچی ریجن
دارالسنہ ذمہ داراور ناظمات نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں صبر کے دینی و دنیاوی فوائد بیان کئے گئے ۔ نگران
اسلامی بہن نے معلمہ کی تقرری اور داخلوں کے اہداف دیئے ، آن لائن کورسز کروانے کے
دوران مسائل پر کلام ہوا۔