9 محرم الحرام, 1447 ہجری
پاکستان مشاورت
اور پاکستان سطح کی شعبہ ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ
Sat, 22 Jun , 2024
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 11 جون 2024ء کو پاکستان مشاورت اور پاکستان سطح کی شعبہ ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ ” تنظیمی اصولوں پر عمل کے فوائد“کے موضوع پر بیان
کیا ۔