12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے
دنوں پی آئی بی کالونی  میں رکنِ شورٰی حاجی امین کی ہمشیرہ کے گھر محفلِ
نعت کا انعقاد ہوا جس میں گھر کی خواتین سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ 
نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کرتے ہوئے آخرت کی تیاری کا ذہن
دیا اور انہیں مدنی مذاکرہ دیکھنے نیز عاملات نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی ۔ آخر میں اسلامی بہنوں سے
ملاقات کرتے ہوئے انفرادی کوشش بھی کی۔ 
            Dawateislami