12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اورنگی
ٹاؤن  کابینہ 5 نمبر اور حسن گوٹھ میں کفن دفن اجتماعات کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 17 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن(اسلامی
بہنیں )
کے زیر اہتمام 11 نومبر2021ء بروز جمعرات اورنگی
ٹاؤن  کابینہ 5 نمبر ،  کوئٹہ جوائنٹ روڈ
اور حسن
گوٹھ میں  کفن دفن  اجتماعات  کا انعقاد کیا گیا جن  میں 43  اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ 
ڈویژن
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے  اسلامی بہنوں کو کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا۔مزید غسل دینے کا طریقہ بھی
سکھایا۔اس  کے علاوہ دعوت اسلامی کے اصلاحی و فلاحی کاموں کے بارے میں بتاتے ہوئے انہیں  ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔
            Dawateislami