2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 16 دسمبر 2021 ءبروز
جمعرات اورنگی ٹاؤن کابینہ کراچی کی 5 ڈویژنز میں سیکھنے سکھانے کے ماہانہ حلقوں
کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 490
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں”دعا کے مدنی
پھول “کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات ہوئیں اور فقہ میں وضو کے مسائل سمجھائیںپر گئے ہواجس سے اسلامی بہنوں نے بہت سی اہم معلومات کو حاصل کیا۔ آخر میں اسلامی بہنوں نے آئندہ بھی سیکھنے سکھانے کے حلقوں رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔