10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار میں ایک وکیل اسلامی
بہن کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کاسلسلہ
Fri, 30 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی
ساؤتھ زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن بنگلہ بازار میں ایک وکیل اسلامی بہن
کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کاسلسلہ ہواجس میں شعبہ رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تعزیت کی
اورایصال ثواب کا ذہن دیتے ہوئے مکتبۃ المدینہ کےمطبوعہ رسائل تقسیم کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر انہوں نے والدہ کے چہلم پر تقسیم رسائل نیت
کی۔ آخر میں ان کی والدہ کے لئے دعا ئےمغفرت بھی کی ۔