اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اورنگی کابینہ کے  ڈویژن بنگلہ بازار میں واقع ایک پارلر میں درس اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔