دعوت اسلامی کے تحت 4نومبر 2019ء کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی جامع مسجد سبحانی میں  مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے اساتذہ اور ناظمین نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور 24نومبر 2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔