22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی دارالمدینہ انٹرنیشنل
اسلامک اسکول سسٹم کے’’ٹریننگ اینڈ انسپیکشن ڈیپارٹمنٹ‘‘ کے زیر اہتمام
پاکستان بھر میں قائم دارالمدینہ کے تمام کیمپس کےپری پرائمری ،پرائمری اور سیکنڈری
ٹیچرز کی آن لائن سمر ٹریننگ پروگرام کا
سلسلہ ہوا۔ اس ٹریننگ میں اساتذہ کی ٹیچنگ اسکلز کو بڑھایاجارہاہے اور تدریسی مواد
پر ان کی گرپ کو مضبوط کیا جا رہا ہےجن مضامین کی ٹریننگ ہو رہی ہے ان میں انگریزی
، ریاضی، سائنس اور معاشرتی علوم شامل ہیں۔اس ٹریننگ پروگرام میں دارالمدینہ میں
بطور ٹیچر خدمات انجام دینے والے اسلامی بھائیوں کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنیں بھی
شامل ہیں۔