6 رجب المرجب, 1446 ہجری
اوکاڑہ زون میں اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 29 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 دسمبر بروز پیر
شریف اوکاڑہ زون میں مفتشہ اسلامی بہن کا
تربیتی شیڈول ہوا جس میں زون کی مدرسات و
طالبات کی تعداد 52رہی۔ اس میں تجوید کی اہمیت اور غلط پڑھنے کی وعید ، درست پڑھنے
پڑھانے کی نیتیں ،حروف کے مخارج اور مدنی قاعدہ کے اسباق میں ہوجانے والی غلطیوں
اور درست پڑھنے کا انداز سکھانے کی کوشش کی گئی ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا
بھی اظہار کیا۔