20 شوال المکرم, 1446 ہجری
ضلع مظفرآباد کے دارالسنہ جلال آباد آفیسر کالونی میں مدنی مشورے کا انعقاد
Thu, 1 Sep , 2022
2 years ago
دعوتِ
اسلامی کےتحت 28اگست 2022ء بروز اتوار ضلع مظفرآباد کے دارالسنہ جلال آباد آفیسر کالونی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں دارالسنہ
کے عملے کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
نگران پاکستان اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اور عملے کی اسلامی بہنوں کو فکرِ آخرت کا ذہن دیتے ہوئے با عمل رہنے اور اپنی اصلاح کرنے کے حوالے سے ترغیبات دیں۔ مزید اپنی ذمہ داریوں کو اخلاص کے
ساتھ نبھانے کا ذہن دیا نیز دیگر مسائل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔