20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام 2دسمبر 2021ء بروز جمعرات نیو کراچی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی
دورہ کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور پابندی سے علاقائی دورہ کرنے کی
ترغیب دلائی ۔ اس کے علاوہ کارکردگی شیڈول
وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا ۔