دعوت اسلامی کے شعبہ مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 13 دسمبر2021ء بروز پیر کو مدنی مشورہ ہوا   جس میں 70 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ رابطہ کے مدنی پھول بیان کئے اور چند اسلامی بہنوں کو ذمہ داریوں پر تقرر کرتے ہوئے انہیں اس شعبے کے تحت زیادہ سے زیادہ دینی کام کرنے ، شخصیات اور اداروں میں جا کر دعوت اسلامی کے پیغام کو عام کرنے کا ذہن دیا۔