21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ روز ٹھٹھہ میں قائم خضر حیات مسجد کے قریب مدرسے میں ہونے والے ناظرہ قراٰن
کورس میں رکنِ عالمی مجلسِ مشاورت سمیت دیگر اہم ذمہ داران کی آمد ہوئی۔
اس دوران رکنِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مدرسات کو
ٹیسٹ کامیاب کروانے کے حوالے سے اہم نکات پر گفتگو کی نیز کورس میں ایڈمیشن کے لئے
شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات اور گلی گلی مدرسۃالمدینہ کی ذمہ داران و نگران اسلامی
بہنوں کو اہداف دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔