10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں نیو کراچی کابینہ کی
ڈویژن ناگن چورنگی کراچی میں شخصیات اجتماع منعقدہوا جس میں مقامی شخصیات خواتین نےشرکت کی
۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نمازوں کی پابندی کرنے اور سنتوں پر عمل کرنےکےحوالے سے ذہن سازی کی نیز نیکیوں میں استقامت
پانےکےلئےرسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنے اعمال کاجائزہ لینے کاذہن بھی دیا جس پر
اسلامی بہنوں نےاپنےاچھےجذبات کااظہارکیا ۔آخر
میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے دعا
کروائی ۔