دعوت ِ اسلامی کےتحت2 نومبر 2019ء بروز ہفتہ مظفر گڑھ  کابینہ کورسرور شہید چوک پر سنتّوں بھرااجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں رکنِ شوریٰ قاری محمدسلیم عطاری نے”لوگوں سے حُسنِ اخلاق کے ساتھ پیش آئیں“کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔اجتماع کے اختتام پر دعوت ِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کےتحت بستہ بھی لگایا گیا جس میں آنے والے عاشقانِ رسول کو آقا ﷺکی دکھیاری امت کی غمخواری کے جذبے کے تحت فی سبیل اللہ تعویذات عطاریہ دیئے گئے۔