10 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ کی
ڈویژن موسیٰ لین میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ
Tue, 10 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں میں لیاری کابینہ کی ڈویژن موسٰی لین کراچی میں کابینہ مشاورت شعبہ رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سابقہ سیاسی خاتون اسلامی بہن سے ملاقات کی جس
میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں
نیکی کی دعوت دیتےہوئے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیااور ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع
میں شرکت کرنےکاذہن دیا۔مزید دعوت اسلامی کےتحت ہونےوالےشارٹ کورسز کی معلومات دی جس پرانہوںنے رہائشی کورس میں داخلہ لینے کی خواہش کا
اظہار کیا۔