12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت ملتان ریجن میں
بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 21 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان مکتبۃ المدینہ
 ریجن ذمہ دار اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی  ۔
 پاکستان
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا فالو اپ کیا  نیز کارکردگی لینے اور بنانے کے بارے میں مدنی پھول دیئے  جبکہ
دینی کاموں کو بڑھانے ، بستہ لگانے اور اسلامی بیانات کتاب کے اسٹاک کو ختم کرنے
کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی  نیتوں کا اظہار کیا ۔ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے ، کروانے اور بُکر(booking) کی
تعداد بڑھانے کے بارے میں بھی تبادلۂ خیال کیا۔
            Dawateislami