20 شوال المکرم, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر
ملتان میں قائم دارالسنہ للبنات میں
مدنی مشورے کا انعقاد
Mon, 21 Feb , 2022
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 16 فروری 2022ء بروز بدھ پاکستان کے شہر ملتان میں قائم دارالسنہ للبنات میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں وہاں کی
ناظمہ مفتشہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان
مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں
کو دارالسنہ کی بہتری کے لئے مدنی پھول بتائے
مزید مختلف تجاویز پیش کیں۔ اس کے علاوہ کورسز کروانے کے حوالے سے اہداف بھی دیئے۔