1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, April 29, 2025
دعوتِ اسلامی کی مرکز ی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
امین عطاری اور رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر عطاری نے گلشن معمار کابینہ کے گارڈن سٹی کراچی میں ایک مسجد کے پلاٹ کا وزٹ کیا اور وہاں کے ذمّہ داران
کو جلد تعمیرات کے حوالے سے نکات دئیے۔