چانسلر اینڈ چیئرمین انٹر میڈیٹ بورڈ نواب شاہ ڈویژن سید
فارق الحسن شاہ سے ملاقات کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کےتحت یومِ دعوتِ اسلامی کے موقع پرذمہ داران کی طرف
سے تیاریاں جاری ہیں ۔پچھلے دنوں ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے ریجن ذمہ دار کےہمراہ وائس چانسلر اینڈ چیئرمین انٹر میڈیٹ بورڈ
نواب شاہ ڈویژن سید فارق الحسن شاہ سے ملاقات کا سلسلہ کیا ۔
اس موقع پر انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی وفلاحی
کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی جس پر چانسلر اینڈ چیئرمین انٹر میڈیٹ بورڈ نواب
شاہ نے دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی کاموں کو سراہتے ہوئے الیکٹرونک میڈیا مدارس
کے ذریعے نوجوانوں کی زندگی پر ان کاموں کے اثرات پر بہت پیارے انداز میں تاثرات
دیئے۔
چانسلر اینڈ چیئرمین انٹر میڈیٹ بورڈ نواب شاہ
نے امیراہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی جملہ کوششوں کودل سے قبول کرتے ہوئےعالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ آنے کی نیت کا اظہار کیا۔(رپوٹ: شعبہ تعلیم نواب شاہ زون حیدرآبادریجن ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
نواب شاہ بے نظیر بھٹو جرنل یونیورسٹی میں امانت علی
جلبانی اور وائس چانسلر سے ملاقات

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے ریجن ذمہ دار نے ڈاکٹر
پروفیسر امانت علی جلبانی اور وائس چانسلر بے نظیر بھٹو جرنل یونیورسٹی نواب شاہ
سے ملاقات کی اور انہیں FGRF کے تحت ہونے والے کاموں کے بارے میں بریفنگ
دی ساتھ ہی دعوتِ اسلامی کے چند شعبہ جات اور دینی و فلاحی کاموں کا تعارف پیش کیا
۔
وائس چانسلر نے دعوتِ
اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کو خوب سراہتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی آنے کی نیت کی نیز یومِ دعوتِ اسلامی کے متعلق مدنی چینل کو اپنے تاثرات بھی
دیئے۔بعدازاں پیارے آقاﷺکی سیرت پر اور مکتبۃالمدینہ کی اہم کتابیں تحفہ میں دی
گئی۔
شجرکاری کے حوالے سے مزید دعوت اسلامی کو
یونیورسٹی میں پلانٹیشن کرنے کےلئے گفتگو ہوئی۔(رپوٹ: شعبہ تعلیم نواب شاہ زون حیدرآبادریجن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
.jpeg)
پچھلے دنوں
دعوتِ اسلامی کے تحت مظفر آباد میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں ایک میٹنگ
رکھی گئی جس میں نگران زون سیدجنیدشاہ عطاری مدنی، اسلام آبادریجن ذمہ داراورابوذرسیدمحمدقمررضاعطاری
مدنی سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بھائی شریک
تھے۔
اس میٹنگ میں شعبہ
سے متعلقہ مسائل ومعاملات اوراہداف کےحوالے سے بات ہوئی ساتھ ہی مظفرآبادکابینہ کے
مختلف ڈویژنز میں نیومساجدومدارس کےلئے پلاٹس کاوزٹ،ڈونرزسے ملاقات کا سلسلہ بھی
رہا جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف
شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے مساجدکی تعمیرات کروانے کاذہن دیا۔(رپوٹ: ابوذرسیدمحمدقمررضاعطاری
مدنی رکن زون پراپرٹی اینڈکنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
بنگلہ
دیش چٹاگانگ ریجن کی موہنگر زون بایزید
ذیلی میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش چٹاگانگ ریجن کی CTG
موہنگر زون بایزید ذیلی میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح
اعمال زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ
نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
بنگلہ
دیش موہنگر زون بکولیہ کابینہ کی بوبجر
ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں بنگلہ دیش CTG
ریجن کی CTG
موہنگر زون بکولیہ کابینہ کی بوبجر ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح
اعمال کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک
اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in
Norway in the third week of August 2021 in the local Norwegian language. Approximately, 14 Islamic sisters had the privilege of attending
this spiritual Ijtima’.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan
on the topic ‘blessings of remembering death’ and explained the
attendees
(Islamic sisters) the following blessing of
remembering death: ‘Whoever remembers death 20 times within a day and a night,
he will be resurrected with the martyrs.’ Moreover, she gave them the mindset
of remembering day all the time, contemplating Akhirah and making preparations
for Akhirah.
سبزہ زار کے ڈی
ایس پی اعجاز احمد اور ایس ایچ اواسد عبّاس سے ملاقات کا سلسلہ

دعوت اسلامی
کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت پولیس مجلس ڈسٹرکٹ لاہور کے نگران حاجی محمد رفیق
عطاری نے پولیس مشاورت لاہور کے ماجد نور عطاری اور عمر عطاری کے ہمراہ سبزہ زار
کے DSP اعجاز احمد اور SHOاسد عبّاس سے ملاقات کی۔
اس موقع پر
انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف ڈیپارٹمنٹ
کا تعارف پیش کیاساتھ ہی FGRFکے تحت ہونے
والے کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی نیزFGRFکے تحت شجر کاری کرتے ہوئے DSP ،
SHOنے پودا بھی لگایا اور اپنے تاثرات بھی دیئے۔مزید
ان کو جوہر ٹاؤن مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی، بعد ازاں مکتبۃالمدینہ
کے رسائل بھی تحفے میں دیئے گئے۔ (رپوٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ: غیاث الدین
عطاری)

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, ‘Zikr of martyrdom
Ijtima’at’ were conducted in the third week of August 2021 in Sweden. Approximately, 24 Islamic sisters had the privilege of attending
these great Ijtima’at.
The
female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topics ‘blessings of
Muharram ul Haram’ and ‘journey of the calamities’, explained the attendees
(Islamic sisters) about the
incident of Karbala, the martyrdom of Imam Hussain and the incidents of the
blessed Ahl-e-Bayt regarding their patience over the calamities and gave them
the mindset of bearing patience on the calamities faced.
سبی
پشتونخوا میں سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر سید نور احمد شاہ سے ملاقات کا سلسلہ
.jpeg)
پچھلے دنو ں
دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دران نے سبی پشتونخوا عوامی ملی پارٹی کے صوبائی رہنما سیاسی
و سماجی شخصیت ڈاکٹر سید نور احمد شاہ سے ملاقات کا سلسلہ کیا جس میں انہیں دعوتِ
اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
انہوں نے
2ستمبر2021ء یوم دعوت اسلامی کے حوالے سے تاثرات دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کو خوب سراہا۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, an
online Sunnah-inspiring Ijtima’
was held on 25th August 2021 in Vienna, Austria. Approximately, 22 Islamic sisters had the privilege of attending
this spiritual Ijtima’.
Kabinah
Nigran Islamic sister delivered
a Bayan on the topic ‘price of paradise’ and explained the
attendees
(Islamic sisters) the blessings of making reconciliation and the reward
of reconciliation. Moreover, she provided
them the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and
encouraged them to keep associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami and take part in the religious activities.

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’
was held in Welkom, South Africa in previous days. 25
Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.
The
female preacher of Dawat-e-Islami
delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the
topic ‘martyrdom of Hazrat Imam Hussain’ and motivated the attendees (Islamic
sisters) to
watch Madani Muzakrah, keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and read or
listen to the weekly booklet.
.jpeg)
دعوتِ اسلامی
کے تحت گزشتہ دنوں سبی میں قبائلی سیاسی و
سماجی شخصیت ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ سبی کے صدر سردار نور احمد بنگلزئی کے
کزن ملک ساجد بنگلزئی سے ملاقات کی۔
اس سلسلے میں
انہیں دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے
بریفنگ دی جس پرانہوں نے یوم دعوتِ اسلامی کے حوالے سے مبارکباد کا پیغام ریکارڈ
کروایا۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)