6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 27 دسمبر 2021ء میانوالی زون کندیاں میں ہونے والے 26 روزہ
مدنی قاعدہ کورس کا اختتام کیا گیاجس میں رکن زون شعبہ مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنوں
اور شعبہ شب و روز کی رکن ریجن اسلامی بہن نے شرکت کی، رکن زون نے اسلامی بہنوں کو قرآن کی
تعلیم سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے کی
فضیلت وفوائد بیان کئے،کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کا ٹیسٹ لیا گیااورماہنامہ
فیضان مدینہ کی بکنگ کی نیتیں کروائیں۔ مزید اسلامی بہنوں نے نیتیں پیش کیں۔